November 17, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کارروائی

IMG-20260119-WA0189

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کارروائی

بہاولنگر: ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر