رپورٹ عبدالقیوم شیخ پاکستان سٹیزن۔ میڈیا سیل حیدر آج 17جنوری2026 پاکستان سٹیزن میڈیا سیل کی میڈیا آفیس کا افتتاح کیاگیا
رپورٹ عبدالقیوم شیخ
پاکستان سٹیزن۔ میڈیا سیل حیدر
آج 17جنوری2026 پاکستان سٹیزن میڈیا سیل کی میڈیا آفیس کا افتتاح کیاگیا
یونین آف جرنلسٹ آرگنائزر کے سینئر آرگنائزر سندھ کی موجودگی مین ھوا اس موقع پر تمام ممبران نے عہد کی
ا پاکستان سٹیزن کے وائیس پریزیڈنٹ شکیل گڈی نے تمام ممبران کی سربراہ کی
اور کہا ھم عوام کی فلاح بہبود۔ حق انصاف دلانے کا عہد کیا ھے
پورے شہر کے مسائل کو اعواان صدر تک آواز بلند کرین گے
ھم ھمیشہ قانون کی پاسداری قائم کرتے رھیں گے ۔۔