November 17, 2026

کمالیہ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ *پتنگ بازی جان لیوا کھیل اور قانوناً جرم ہے*

IMG-20260118-WA0141

کمالیہ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ *پتنگ بازی جان لیوا کھیل اور قانوناً جرم ہے*

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، جس میں جرمانے اور سزائیں شامل ہیں۔ پتنگ بازی کے جرم میں مقدمہ کی صورت آپ کا مجرمانہ ریکارڈ آپ کے مستقبل کے لیے مسائل پیدا کر سکتا ہیں کمالیہ پولیس آپ کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل سے گریز کریں۔