November 17, 2026

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) مرکزی انجمن خانزادہ راجپوت پاکستان رجسٹرڈ کے مرکزی نائب صدر ڈی ایس پی حیدرآباد محمد رئیس خانزادہ آف

IMG-20260118-WA0108

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) مرکزی انجمن خانزادہ راجپوت پاکستان رجسٹرڈ کے مرکزی نائب صدر ڈی ایس پی حیدرآباد محمد رئیس خانزادہ آف ٹھاروشاہ خانزادہ جماعت خانہ ٹھاروشاہ میں انجمن خانزادہ برانچ ٹھاروشاہ کے انتخابات میں بلیٹ پیپر میں اپنا ووٹ ڈالتے وقت خانزادہ ایم عثمان مرکزی جنرل سیکریٹری انجمن خانزادہ راجپوت پاکستان آف نوشہروفیروز کو خانزادہ جماعت خانہ ٹھاروشاہ چیرمین الیکشن کمیٹی نوید مراد خانزادہ آف سکرنڈ ، مرکزی نائب صدر پرنسپل محمد الیاس افضل خانزادہ ، سابق ناظم موجودہ وائس چیئرمین عبدالراؤف خانزادہ ، مقامی برانچ ٹھاروشاہ کے عہدیداران امیدوار ٹکاہ خانزادہ ، ارشاد عرف پپو خانزادہ ، ہیڈ ماسٹر محمد اکرم خانزادہ ، مولانا شکیل احمد خانزادہ ، سہراب خانزادہ ، ماسٹر عبدالعزیز خانزادہ ، شاہد رزاق خانزادہ ، چودھری نثار خانزادہ ، طاریق بشیر خانزادہ ، سرفراز اقبال خانزادہ ، افضل منظور خانزادہ ، ولید نثار خانزادہ اور دیگر نے استقبال کیا اس موقعے پر کنوینر چیرمین الیکشن کمیٹی جناب نوید مراد خانزادہ آف سکرنڈ نے پرامن الیکشن کی کارقردگی رپورٹ کا بتاتے ہوئے کہا کہ پرامن پرسکون ماحول میں جو دونوں گروپوں نے الیکشن کمیشن سے تعاون کیا ہے وہ ایک مثال ہے اور ریکارڈ ہے جس کو کبھی بھولایا نہیں جاسکتا اور اب تک 400 ووٹ کاسٹ ہوچکے ہیں انہوں نے مزید مرکزی جنرل سیکریٹری کو بتایا کہ کل 489 ووٹ ووٹر لسٹ میں داخل ہیں اس سے ظاہر ہوا کہ خانزادہ برادری ٹھاروشاہ کے لوگوں نے مرکزی انجمن خانزادہ کے زیر اہتمام ہونے والے برانچ کے الیکشن میں زبردست تعاون کرکے انجمن خانزادہ سے محبت کا اظہار کیا ہے۔