November 17, 2026

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان نے اسلام آباد میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ( این آر ایس پی ) ڈاکٹر راشد باجوہ اور

IMG-20260117-WA0246

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان نے اسلام آباد میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ( این آر ایس پی ) ڈاکٹر راشد باجوہ اور ایڈوائزر ( این آر ایس پی ) ملک فتح خان اعوان سے خصوصی ملاقات کی ۔ دوران نشست نیشنل رول سپوٹ پروگرام کے تحت جاری وزیر اعظم یوتھ بزنس لون اسکیم اور وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی چھت آپنا گھر پروگرام پر تفصیلی بریفننگ دی گئی اس موقع پر بتایا گیا کہ ادارہ این آر ایس پی کے تحت وادی سون میں ایک لاکھ زیتون کے درخت لگائے جائیں گے ۔۔