November 17, 2026

پاکستان بھر کے لیے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈیول جاری کر دیا گیا ھے

IMG-20260117-WA0234

پاکستان بھر کے لیے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈیول جاری کر دیا گیا ھے

شیڈیول کے مطابق گیس درج ذیل اوقات میں دستیاب ھوگی

صبح کے وقت 5:30 سے 8:30 بجے تک
دوپہر کے وقت 11:30 سے 1:30 بجے تک
شام کے وقت 5:30 سے 8:30 بجے تک

حکام کے مطابق ان اوقات کے علاوہ گیس کی فراہمی محدود یا مکمل طور پر بند رھے گی۔ عوام سے گزارش ھے کہ کھانا پکانے اور دیگر گھریلو ضروریات انہی اوقات میں مکمل کریں تا کہ مشکلات سے بچا جا سکے ـ