November 17, 2026

بیو رو چیف میلسی سسٹنٹ کمشنر میلسی سعد بن خالد نے جناح ہال میلسی میں تحصیل مینیجر سید ہمایوں اختر اور مانیٹرنگ آئی ٹی محمد احسن شہزاد

Screenshot_2026-01-17_142248

بیو رو چیف میلسی سسٹنٹ کمشنر میلسی سعد بن خالد نے جناح ہال میلسی میں تحصیل مینیجر سید ہمایوں اختر اور مانیٹرنگ آئی ٹی محمد احسن شہزاد ڈھڈی کے ہمراہ تحصیل میلسی کے سپروائزرز کے ساتھ تفصیلی بریفننگ میٹنگ کی گئی ۔ اس میٹنگ میں تمام سپروائزرز کے میلسی میں کام کی تعریف کی گئی ۔میٹنگ کا پس منظریہ میٹنگ تحصیل میلسی کے تمام انتظامی امور اور کارکردگی بہتر بنانے پر مرکوز تھی، جہاں سپروائزرز کی کاوشوں کو سراہا گیا۔ حالیہ سرگرمیوں کی روشنی میں، اسسٹنٹ کمشنر نے عوامی شکایات کے تدارک اور علاقائی مسائل حل کرنے پر زور دیا میٹنگ میں انکروچمنٹ ہٹانے، گٹر کے ڈھکن بحال کرنے، اور تجاوزات کے خلاف روزانہ کارروائیاں تیز کرنے کے فیصلے کیے گئے ، ٹرانسپورٹرز اور عوامی سہولیات کی نگرانی بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ان فیصلوں سے تحصیل دفتر میلسی کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔ عملداری کا شیڈول فیصلوں کی فوری بعد عملداری کا حکم دیا گیا، جس میں روزانہ کی بنیاد پر انسپیکشن اور کارروائیاں شامل ہیں۔ ابتدائی اقدامات جنوری 2026 سے شروع ہو چکے ہیں جبکہ مکمل عملدرآمد ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا ھے پیشرفت کی نگرانی تحصیل مینیجر اور آئی ٹی مانیٹرنگ کریں گے۔