November 17, 2026

محمود خان اچکزئی قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی منتخب۔

IMG-20260117-WA0185

محمود خان اچکزئی قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی منتخب۔

محمود خان اچکزئی کو قائد حزب اختلاف منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔امجد علی خان نیازی

اسلام آباد(نمائندہ نازش جبین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی پولیٹیکل کوآرڈینیٹر و سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان نیازی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک تاریخی اور قابل فخر اعزاز ہے، اور انشاءاللہ محمود خان اچکزئی اپنی بصیرت، وقار اور اصولی سیاست کے ذریعے قوم کی بہترین نمائندگی کریں گے۔