روڈہ تھل (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان ایڈووکیٹ ملک شاہد اقبال بگھور
روڈہ تھل (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان ایڈووکیٹ ملک شاہد اقبال بگھور ، ایکس ایم این اے ملک غلام محمد خان ٹوانہ ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹرز ایڈووکیٹ ملک وقاص احمد بگھور ،انجئنیر ملک طاہر ندیم بگھور ، پریذیڈنٹ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن خوشاب ایڈووکیٹ ملک محمد زبیر حیات اتراء، چیرمین پولٹیکل کمیٹی ملک گل داد خان بگھور،ایکس وائس چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل خوشاب ملک محمد وارث بگھور ،سابق چیرمین ملک غلام جعفر خان بگھور اور دیگر نمائندہ سماجی شخصیات نے آفیسر پنجاب پولیس ملک تصدق حسین جوئیہ کے صاحبزادے ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ملک فرحان تصدق جوئیہ کی دعوت ولیمہ میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ شرکاءے تقریب نے ایڈووکیٹ ملک فرحان تصدق جوئیہ کو زندگی کا نیاسفر شروع کرنے پر دلی مبارکباددیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔