October 28, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج نورپورتھل کے پروفیسر ملک عبدالقیوم جاڑا کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ اسسٹنٹ پروفیسر ملک

IMG-20240914-WA0165

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج نورپورتھل کے پروفیسر ملک عبدالقیوم جاڑا کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ اسسٹنٹ پروفیسر ملک عبدالقیوم جاڑا کو گورنمنٹ کالج فتح پور میں تعینات کیا گیا ہے ۔ دریں اثناء گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج نورپور تھل کے پرنسپل پروفیسر عبدالغفور ملک اور دیگر سٹاف نے اسسٹنٹ پروفیسر ملک عبدالقیوم جاڑا کی ادارہ ہذا کے لیے تعلیمی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔