google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
62

میں چاہتی ہوں کہ میری زندگی میں پاکستان ہاکی اپنا عروج دیکھے۔سیدہ شہلا رضا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میں چاہتی ہوں کہ میری زندگی میں پاکستان ہاکی اپنا عروج دیکھے۔سیدہ شہلا رضا

سال 2022 سے ہاکی فیڈریشن کو بدعنوان ٹولے سے نجات دلانے کیلئے لڑ رہی ہوں۔سید شہلا رضا کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ممبر قومی اسمبلی و رکن قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ و چیئرپرسن کراچی ھاکی ایسوسی ایشن ویمنز ونگ سیدہ شہلا رضا ،سابق کپتان حنیف خان ،سابق کپتان ناصر علی خان اولمپئنز کلیم اللہ ،سمیع اللہ ،رحیم خان ،اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں حیدر حسین ،پرویز اقبال ،چیرمین کراچی ھاکی ایسوسی ایشن گلفراز خان ،سنییر نائب صدور اعجاز الدین ،ڈاکٹر عبد الماجد ،سکریٹری سندھ ھاکی ایسوسی ایشن اکبر خانی سمیت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ اور ڈی جی سپورٹس بورڈ آئی پی سی کی ہدایت کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کا انتخاب کروانے میں ناکام ممبر قومی اسمبلی و رکن اسٹینڈنگ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ سیدہ شہلا رضا نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا انتخابات کے لئے ہاکی فیڈریشن کی نگرانی میں جاری اسکروٹنی کے عمل کو نہیں مانتے اور نہ ہی انتخابات ہونے دینگے ہمیں معلوم ہے انتخابات کیسے رکوانا ہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں