November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-01-13_175827

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 15 جنوری 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨(1) مظاہرین پر تشدد کا الزام : امریکا نے ایر_ان کے پانچ اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردیں

🚨(2) پابندیوں میں ایر_ان کے بینکنگ نیٹ ورک کے 18 افراد اور اداروں سمیت امارات، برطانیہ،سنگاپورمیں قائم فرنٹ کمپنیاں بھی شامل

🚨(3) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

🚨(4) امیگرنٹ ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، امید ہے پروسیسنگ جلد بحال ہوگی: ترجمان دفتر خارجہ

🚨(5) بلوچستان کے باصلاحیت طالب علم کی تحقیق کی عالمی سطح پر پذیرائی

🚨(6) کراچی، کروڑپتی ماسیوں کا گینگ گرفتار، مہنگے گھر، گاڑیاں اور قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف

🚨(7) اقرار الحسن نے نئی جماعت پاکستان عوام راج تحریک کے قیام کا اعلان کردیا

🚨(8) سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور کرم میں کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

🚨(9) پاکستان، سعودیہ اور ترکیے نے دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے، وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج

🚨(10) عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف

🚨(11) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کراچی میں پی ٹی آئی کے جاں بحق کارکن بلال محسود کے گھر پہنچ گئے

🚨(12) ہم نے اگر ورکرز کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا تو نہ قوم ہمیں معاف کرے گی نہ ہی عمران خان، سہیل آفریدی

🚨(13) آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا، عمران خان جلد رہا ہوں گے، وزیر اعلیٰ کے پی، سہیل آفریدی

🚨(14) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

🚨(15) متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم

🚨(16) چنیوٹ میں بائیک سوار کا چالان کرنے پر خاتون نے کانسٹیبل کو تھپڑ ماردیا اور گالیاں بھی بکتی رہی

🚨(17) کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

🚨(18) رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا

🚨(19) ایر_ان میں ہنگامہ آرائی، سرغنہ خاتون کا اس را_ئیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطوں کا اعتراف

🚨(20) پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہرحال میں غیرمتزلزل رہے گا، وزیراعظم شہباز شریف

🚨(21) ’’میں آج بہت تکلیف میں ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے ریڈیو پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتادی

🚨(22) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے متنازع بیانات پر بورڈ ڈائریکٹر نظم السلام کو عہدے سے ہٹا دیا

🚨(23) ہاکی اولمپئنز کا فیلڈ مارشل اور وزیراعظم سے قومی کھیل کو بچانے کا مطالبہ

🚨(24) امریکا کی دھمکیوں پر پاسداران انقلاب کا منہ توڑ جواب، ہائی الرٹ کا اعلان

🚨(25) پاکستان ایر_ان کیخلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے، دفتر خارجہ

🚨(26) وزیراعظم نے ماہرین سے ریلویز کےلیے عملی اقدامات کا روڈ میپ مانگ لیا

🚨(27) عمران خان سے ملاقات کا دن، ہم نہیں چاہتے جمہوریت ڈی ریل ہو، ترجمان بانی پی ٹی آئی

🚨(28) ملک میں آئندہ ہفتے بارش اور برفباری کا امکان، شدید سردی کی لہر کا الرٹ بھی جاری

🚨(29) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے کا ہوگیا

🚨(30) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی، ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

🚨(31) کراچی: نارتھ ناظم آباد فتح پارک میں کھیلنے والے بچے کو فیملی نے کس طرح اغوا کیا، سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی

🚨(32) خانیوال: میزان بینک میں پیسے چھین کر فرار ہونے والا پکڑا گیا

🚨(33) وینزویلا کے تیل پر قبضے کی خفیہ کہانی؛ ٹرمپ، امریکی کمپنیوں اور عالمی سیاست کا پردہ فاش

🚨(34) ایر_ان پر امریکی حملے کے قوی امکانات، خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس

🚨(35) ڈی آئی خان میں 6 کروڑ 60 لاکھ روپے کی اسمگل شدہ اشیاء اور گاڑیاں ضبط

🚨(36) وزیراعظم نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

🚨(37) امریکا سے آئے ایک اور پارسل سے تین کروڑ روپے مالیت کی چرس برآمد

🚨(38) صنعتوں کی گیس بندش میں اضافہ کرکے گھریلو صارفین کو فراہمی بڑھانے پر غور

🚨(39) شدید سردی کی لہر؛ پنجاب کے اسکولز میں مزید تعطیلات سے متعلق حکومت کی وضاحت

🚨(40) کراچی: تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، کمسن بچہ جاں بحق، ماں، باپ زخمی

🚨(41) بہاولپور: 16 سالہ لڑکی کی لاش کیساتھ بے حرمتی کرنیوالا مبینہ ملزم مقابلے میں مارا گیا