November 17, 2026

امریکی نزاد صحافی گلستان جوہر میں اپنی زمین سے محروم

Screenshot_2026-01-13_175827

امریکی نزاد صحافی گلستان جوہر میں اپنی زمین سے محروم

امریکی نزاد صحافی نے آرمی چیف سے زمین سے قبضہ خالی کروانے کی اپیل کردی

امریکا میں 36 سال سے رہائش پزیر الطاف اللہ خان پاکستان کی زمین پر قبضہ

گلستان جوہر بلاک 10 کامران چورنگی کے قریب 720 گز کے مکان پر قبضہ کیا گیا ہے ، الطاف اللہ خان

1990 سے امریکا میں بلوم برگ نیوز میں بطور ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہا ہوں ، الطاف اللہ خان

2026 میں پاکستان آیا تو میری زمین پر لینڈ مافیا قابض تھی

گلستان جوہر کے ایس ایچ او کاشف عباسی کی سرپرستی میں قبضہ کیاگیا ہے الطاف اللہ خان

زمین کی ملکیت کے ڈی ہے کی ہے اس کی وریفیکیش بھی میرے نام آئی ہے الطاف اللہ خان

گلستان جوہر تھانہ گیا تو پولیس کی جانب سے بھی لینڈ گریبرز کو گرفتار نہیں کیا گیا