*عالمی ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کر دی۔*
*عالمی ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کر دی۔*
پاکستانی پاسپورٹ کی ریٹنگ میں 28 درجے بہتری
پاکستانی پاسپورٹ نے نمایاں بہتری کے بعد دنیا کے ٹاپ 100 پاسپورٹس میں جگہ بنا لی
پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں 126ویں نمبر سے 98ویں نمبر پر آ گیا۔