November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) حکومت پنجاب نے ملک شفاعت احمد اعوان کو بطور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی محکمہ قانون و پارلیمانی امور ڈسٹرکٹ

IMG-20260116-WA0160

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) حکومت پنجاب نے ملک شفاعت احمد اعوان کو بطور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی محکمہ قانون و پارلیمانی امور ڈسٹرکٹ سرگودھا تعینات کر دیا۔ عوامی ،سماجی ،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار۔ انہوں نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ واضح رہے کہ ملک شفاعت احمد اعوان کا تعلق ضلع خوشاب کے گاوں ڈھمک سے ہے ۔ وہ یہاں کی معروف معزز زمیندار اعوان فیملی کے قابل فخر سپوت ہیں اور نامورسماجی شخصیت ملک نورحیات اعوان کے بھائ ہیں۔