56

فلمسٹار نیلی نے جب فلمی دُنیا میں قدم رکھا تو اردو فلموں کا سُنہرا زمانہ ختم ہو چکا تھا،انہوں نے پنجابی

فلمسٹار نیلی نے جب فلمی دُنیا میں قدم رکھا تو اردو فلموں کا سُنہرا زمانہ ختم ہو چکا تھا،انہوں نے پنجابی فلم “آخری جنگ”سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اس فلم میں اُنہیں ایک سائیڈ ہیروئن کا رول ملا تھا ،نیلی پھر آہستہ آہستہ صف اول کی اداکارہ بن گئیں،اپنی فلموں کی بکنگ کے لیے انہوں نے کوئی سکریٹری نہیں رکھا ہوا تھا وہ فلم سازوں سے خود ہی سارے معاملات بڑے اعتماد سے طے کیا کرتیں،نیلی نے پاکستانی فلمی پردہ پر ایک دلکش تاثر چھوڑا پھر اچانک فلمی دُنیا سے غائب ہوگئیں ،فلمی ناقدین کے مطابق اُنہیں گینگسٹرز سے کچھ تھریٹس تھے ،کئی سالوں بعد پتہ چلا کہ وہ زندہ ہیں ،دوبچوں کی ماں ہیں اور صوم و صلواۃ کی پابند ہیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں