کاشتکاروں کی آسانی کیلئے منفرد ایگریکلچر لیب آن ویل قائم
کاشتکاروں کی آسانی کیلئے منفرد ایگریکلچر لیب آن ویل قائم
پنجاب کے 15 اضلاع میں موبائل لیب قائم کی جائیں گی
موبائل لیب کے ذریعے کاشتکار مٹی اور پانی کی مو قعہ پر تجزیہ رپورٹ حاصل کرسکیں گے
موبائل لیبارٹریوں کے ذریعے مٹی اور پانی کے نمونوں سے زرخیزی کا تعین ممکن ہوگا
مرکزی کنٹرول روم کے ذریعے موبائل لیب کی مانیٹرنگ کی جائے گے
پنجاب کے تمام اضلاع میں 100 کنٹینرز پر کسان مراکز قائم کیے جائیں گے
کنٹینر کسان مراکز میں ڈیٹا کال سنٹرز، ایگری کلچر آفیسر، ڈیجیٹل آلات اور دیگر سہولیات میسر ہوں گی