November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-01-13_175827

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 14 جنوری 2026 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨(1) ایر_ان کی سعودیہ، قطر، امارات میں امریکی فوجی اڈے تباہ کرنے کی جوابی دھمکی

🚨(2) امریکا نے قطر میں واقع اپنے سب سے بڑے فوجی اڈّے سے کچھ افسران کو واپس بلالیا

🚨(3) ایر_ان پر امریکی حملہ رکوانے کیلیے 3 عرب ممالک میدان میں آگئے؛ ٹرمپ سے رابطے

🚨(4) امریکا ایر_ان پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی آئل مارکیٹ ہل جائیگی: سعودیہ، قطر اور عمان نے خبردار کردیا

🚨(5) امیر قطر کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

🚨(6) سب میرین انٹرنیٹ کیبل پر مرمتی کام، پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

🚨(7) پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے

🚨(8) وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی موجودگی میں ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق اہم یادداشت پر دستخط

🚨(9) پیغام امن کمیٹی کا جمعہ کو ملک بھر میں پیغام امن کے نام سے منانے کا اعلان

🚨(10) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری ’شادی کا کارڈ‘ سامنے آگیا

🚨(11) کراچی: گلشن معمار میں 17 سالہ گھریلو ملازمہ سے جنسی زیـاـ دتی، ایس ایچ او معطل، ملزم گرفتار

🚨(12) ’جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

🚨(13) امریکا کی ایر_ان پر حملے کی تیاری؟ قطر بیس پر ہلچل؛ کئی ممالک نے شہریوں کو واپس بلالیا

🚨(14) ایر_ان میں موجود پاکستانی شہریوں کیلئے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن و مانیٹرنگ سیل قائم

🚨(15) ایر_ان نے انٹرنیٹ فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی اسٹار لنک کی ڈیوائسز قبضے میں لے لیں

🚨(16) امریکا اور ایر_ان کے درمیان رابطے منقطع، ممکنہ حملوں کا خدشہ بڑھنے لگا

🚨(17) ڈی آئی خان: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

🚨(18) مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر پنجاب حکومت اور علما کے 4 ماہ طویل مذاکرات کامیاب

🚨(19) ہونڈا کا 62 برس بعد اپنا لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ

🚨(20) معرکہ حق میں فتح کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلیے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم

🚨(21) منامہ: شاہ بحرین نے صدر زرداری کو ریاست کا اعلیٰ ترین ایوارڈ عطا کردیا

🚨(22) بجلی کی کراس سبسڈی میں 123 ارب روپے کی کمی لائی گئی ہے، پاور ڈویژن

🚨(23) کرپشن کے باعث سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے، وزیر خزانہ

🚨(24) 8 فروری کی کال عمران خان کی نہیں اپوزیشن اتحاد کی ہے، علیمہ خان

🚨(25) خیبرپختونخوا: زرداری، نواز شریف اور عمران خان کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا باضابطہ اعلان

🚨(26) پنجاب میں پیٹرول اور ڈیزل والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ

🚨(27) ارشد شریف قتــل کیس کی سماعت کے دوران لندن میں قتــل ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے کیس کا تذکرہ

🚨(28) کراچی میں کیٹی بندر کے سمندر میں ڈوبنے والے آٹھ افراد میں سے چھ کو بچالیا گیا

🚨(29) ٹـی ـ ٹـی ـ پـی ـ افـغـاـ نستان سے پاکستان میں دہشت گردی کررہی ہے، حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد ہیں: علی امین گنڈا پور

🚨(30) سندھ بھر کے مزید 164 سرکاری کالجوں میں 4 سالہ بیچلرز پرگرام شروع کرنے کی تیاری

🚨(31) بہاولپور: ہیٹر سے آگ لگنے کے واقعات، میاں بیوی سمیت 3 افراد جھلس کر جاں بحق

🚨(32) سونے کی قمیت 4 لاکھ 86 ہزار 162 روپے کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

🚨(33) کوہاٹ؛ پہاڑی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 افراد جاں بحق

🚨(34) پی سی بی کا پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا باضابطہ اعلان

🚨(35) ‘جب آپ کو پتا چلے کہ آپ کی ایکس دوبارہ شادی کر رہی ہے’، علی ترین کا ملتان سلطانز کی نیلامی پر دلچسپ ردعمل

🚨(36) کراچی کے علاقے صدر میں ٹھیلے والوں کا ٹریفک پولیس افسر پر تشدد، ایک ملزم گرفتار

🚨(37) چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

🚨(38) یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں، ہمیں تسلیم کرنا چاہیے ٹیکس یا انرجی قیمت زیادہ ہے: وزیر خزانہ

🚨(39) گوجرانوالہ میں سوتیلی ماں نے 7 سالہ بیٹی کو قتــل کرکے نالے میں پھینک دیا

🚨(40) حکومت کا نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانےکا فیصلہ، نئے ڈیزائن پر غور کیلئے کمیٹی تشکیل

🚨(41) لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے.

🚨(42) کراچی اور لاہور کے درمیان بعض فضائی راستے آج اور کل بند رکھنے کا حکم

🚨(43) ایر_ان؛ احتجاج کے دوران ہلاک اہلکاروں کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین، ہزاروں شریک

🚨(44) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اضافی ٹکٹ فروخت کیلیے جاری کر دیے

🚨(45) جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی

🚨(46) جسٹس محسن کا پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا بڑا حکم