November 17, 2026

‏امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے تمام غیر ملکی ویزا پروسیسنگ غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کر دی ہے۔

Screenshot_2026-01-13_175827

‏امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے تمام غیر ملکی ویزا پروسیسنگ غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کر دی ہے۔
‏ممالک کی فہرست:
‏افغانستان، البانیہ، الجزائر، انٹیگوا و باربوڈا، آرمینیا، آذربائیجان، بہاماس، بنگلہ دیش، بارباڈوس، بیلاروس، بیلائز، بھوٹان، بوسنیا، برازیل، برما، کمبوڈیا، کیمرون، کیپ وردے، کولمبیا، آئیوری کوسٹ (کوٹ ڈی آئیور)، کیوبا، جمہوریہ کانگو (ڈیموکریٹک ریپبلک آف دی کانگو)، ڈومینیکا، مصر، اریٹیریا، ایتھوپیا، فجی، گیمبیا، جارجیا، گھانا، گریناڈا، گوئٹے مالا، گنی، ہیٹی، ایران، عراق، جمیکا، اردن، قازقستان، کوسوو، کویت، کرغزستان، لاؤس، لبنان، لائبیریا، لیبیا، مقدونیہ، مالدووا، منگولیا، مونٹی نیگرو، مراکش، نیپال، نکاراگوا، نائجیریا، پاکستان، جمہوریہ کانگو، روس، روانڈا، سینٹ کٹس اینڈ نیوس، سینٹ لوشیا، سینٹ ونسنٹ اینڈ دی گریناڈائنز، سینیگال، سیرالیون، صومالیہ، جنوبی سوڈان، سوڈان، شام، تنزانیہ، تھائی لینڈ، ٹوگو، تیونس، یوگنڈا، یوراگوئے، ازبکستان اور یمن