عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف لمبے اور تحویل عرصہ کے بعد سامارو کے ٹرمینل میں انکروچمنٹ کو ھٹایا گیا جو کام دس سال میں نہیں ہوا
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
لمبے اور تحویل عرصہ کے بعد سامارو کے ٹرمینل میں انکروچمنٹ کو ھٹایا گیا جو کام دس سال میں نہیں ہوا وہ کام اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار صاحب نے آج کرکے دکھا دیا یہ بات سچ ہے کہ اگر کوہی کام اگر سچی نیت اور سچی لگن سے کیا جائے تو ہر چیز ممکن ہے وہی کام ہمارے مختلف پلیٹ فارم میں چیخ چیخ کر بتانے اور نشاندگی کے باوجود کسی نے بھی بس اسٹنڈ کا ٹرمینل کو صاف نہیں کروا سکا لیکن ایک مرد مجاہد اور انسانیت کا جزبہ رکھنے والے اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار ترکیو ہے جس نے پورے بس ٹرمینل کو صاف ستھرا اور قبضہ مافیا کو ہٹاکر ایک بھترین کام کیا وہاں موجود جتنے بھی غیر عناصر کو ہتا کر بس اسٹنڈ کو صاف کروادیا اور لیڈیز کے بیٹھنے والی جگہ اور اس کے ارگرد کے سب قبضہ مافیا کو ھٹادیا ہم سمجھتے ہیں کہ واقعہ ایک محنتی اور ذمہ دار افسر ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ نظام خود اچھے افسر کو کھل کر کام کرنے نہیں دیتا۔ جب بھی کوئی افسر قانون کے مطابق قدم اٹھاتا ہے تو کہیں سے فون آ جاتا ہے، کہیں سے دباؤ آ جاتا ہے، اور کہیں سیاسی مصلحت آڑے آ جاتی ہے۔
نتیجہ یہ کہ افسر چاہے جتنا بھی نیک نیت ہو، اس کے ہاتھ باندھ دیے جاتے ہیں۔
اور پھر عوام سے کہا جاتا ہے کہ “کارروائی ہو رہی ہے”، حالانکہ اصل کارروائی وہیں رک جاتی ہے جہاں مفادات شروع ہوتے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اس بھادر سپاہی کی اس کاوش کو کون قبول کرتا ہے اور کون اس کے برعکس بات کرتا ہے اس میں واقع میں سامارو شہر کے دس سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باد کچھ ایک بس ٹرمینل ٹرمینل نظر آئے گا۔۔۔۔۔نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے اے سی۔ سامارو سنجے کمار ترکیو کی اس کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ سامارو کے بارے میں کوئی کچھ سوچنا والا ملا ہے ۔۔جوکہ کے دس سال سے زیادہ وقت گزرنے باوجود کسی نے بھی اس قسم کا قدم نہیں اٹھایا ۔۔۔۔عوام کا نہیں سوچا۔۔۔۔آج ایک مسیحیا آیا ۔۔۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ