November 17, 2026

ہارون آباد (زاہد حسین انجم)بابا ستار زرگر ممبر پھٹہ گروپ انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر میاں

Screenshot_2026-01-13_175827

ہارون آباد (زاہد حسین انجم)بابا ستار زرگر ممبر پھٹہ گروپ انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر میاں آصف ثناء ۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے۔ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم میان فیاض چوہدری خالد پٹواری ندیم ظفر شاہد غوری ملک طیب ٹیڈی ملک رزاق حقہ ستار لیڈر سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے