ٹھٹہ رپورٹ عبدالعزیز شیخ ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب تھانہ گھارو وزٹ اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ
ٹھٹہ رپورٹ عبدالعزیز شیخ
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب تھانہ گھارو وزٹ اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے تھانہ گھارو کا وزٹ کیا وزٹ کے دوران تھانہ گھارو کی اپگریڈیشن کے لیے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ایس ایس پی ٹھٹہ نے وہاں موجود افسران و کنٹریکٹر کو ہدایات کی کہ گھارو تھانے کے تعمیراتی کام کی کوالٹی کو مزید بہتر کیا جائے اور مزید تیز کیا جائے۔اس کے علاؤہ ایس ایس پی ٹھٹہ وہاں موجود افسران ہدایت کی کہ تھانہ کی سطح تعمیراتی کام کی خود نگرانی کرینگے۔