بہاولنگر سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق فوکل پرسن ریسکیو ٹیم فورٹ عباس ارشد بھٹی نے کہا ہے کہ سکریٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ستارہ امتیاز ڈاکٹر رضوان نصیر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راوشرافت علی کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم فورٹ عباس نے بوائز ڈگری کالج میں ایک سو سے زیادہ لڑکوں کو فرسٹ ایڈ کے حوالے
بہاولنگر سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق فوکل پرسن ریسکیو ٹیم فورٹ عباس ارشد بھٹی نے کہا ہے کہ سکریٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ستارہ امتیاز ڈاکٹر رضوان نصیر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راوشرافت علی کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم فورٹ عباس نے بوائز ڈگری کالج میں ایک سو سے زیادہ لڑکوں کو فرسٹ ایڈ کے حوالے سے ٹریننگ دی گی ٹریننگ میں ان کو بتایا گیا کہ بلیڈنگ کو کنٹرول کیسے کرنا ہے اور اگر کسی کا دل بند ہو جاتا ہے تو اس کو بحال کیسے کرنا ہے۔