ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)راجہ اکمل ستر چک والے کے تایا جی پکا قاضی والے میں انتقال
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)راجہ اکمل ستر چک والے کے تایا جی پکا قاضی والے میں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے