ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری عتیق الرحمن کی طرف سے دوست ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری عتیق الرحمن کی طرف سے دوست ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا تفصیلات کے مطابق قریبی گاؤں چک نمبر 58فور آر میں چوہدری عتیق الرحمن کی طرف سے اپنے دوستوں جگری یاروں کے لئے ایک خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا دعوت میں چوہدری ساجد جٹ اے ایس آئی فوجی ارشاد۔چوہدری غلام مرتضی۔چوہدری حفیظ لاہور۔چوہدری عارف رامے غلہ منڈی والے۔حافظ ذوالفقار۔راو زکا الرحمن۔محمد اسلم خلیل احمد۔چوہدری ساجد نذیر۔نذر حسین۔ریاض کمبوہ۔بلال کے کے سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی غلام نبی طیب زاہد حسین انجم۔باو فاروق اسماعیل یاسین انجم چوہدری عزیز۔علی اکبر علی محمد رمضان رانا افضال چوہدری نعیم عاطف غفور کیانی راؤ وسیم یونس جوئیہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے شامل نہ ہو سکے چوہدری عتیق الرحمن کی طرف سے دوست احباب کے لئے پُرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا۔