October 28, 2026

بے گناہ لوگوں کو فل فرائی اور ہاف فرائی کی دھم۔کیاں دینے والے پولیس افسران کی شامت آگئی: ، پکے

FB_IMG_1768134291133

بے گناہ لوگوں کو فل فرائی اور ہاف فرائی کی دھم۔کیاں دینے والے پولیس افسران کی شامت آگئی: ، پکے کے تین بڑے ڈا۔کوؤں کے کرتوت آپ کو حیران کر دیں گے ۔۔۔۔ رحیم یار خان میں کچے کے ڈا۔کؤؤں کے خلاف جاری آپریشن کےتناظر میں پنجاب پولیس رحیم یار خان کے تین ایس ایچ او صاحبان اعلیٰ حکام اور اینٹی کر۔پشن کے ریڈار پر آگئے ۔۔۔۔ ایس ایچ او نوید واہلہ انسپکٹر ، ایس ایچ او سیف ملک سب انسپکٹر اور ایس ایچ او عرفان شاہ سب انسپکٹر نے کر۔پشن ، اختیارات سے تجاوز اور عوام کو ستانے کی اخیر کررکھی تھی ، حالیہ چند سالوں میں انہوں نے بے گناہ لوگوں کو کال کرکے فل فرائی اور ہاف فرائی کرنے کی دھم۔کیاں دے کر کئی بے گناہ اور جرائم پیشہ افراد سے بڑا مال وصول کیا تھا۔ پتہ چلنے پر اعلیٰ حکام کے خصوصی حکم پر سپیشل ٹیموں نے تینوں کے خلاف سنگین نوعیت کے مقدمات درج کر لیے ہیں اور مزید کارروائی جاری ہے ۔۔۔ امید کی جا سکتی ہے کہ ان بدعنوان پولیس افسران کا کچا چٹھا اگر عوام کے سامنے رکھ دیا گیا ہے تو انہیں قرار واقعی سزا بھی ملے گی ۔۔۔ پنجاب پولیس زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد