میلسی (بیو رو چیف محمّد عامر حسین قر یش )ضلع وھاڑی کی عوام حکومت پنجاب کی سستا آٹا سکیم
میلسی (بیو رو چیف محمّد عامر حسین قر یش )ضلع وھاڑی کی عوام حکومت پنجاب کی سستا آٹا سکیم سے محروم پاکستان مسلم لیگ ن سٹی میلسی کے صدر راجہ محمد رمضان بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ضلع وھاڑی میں ایک خاندان کی فلورملز پر اجارہ داری ھے اور آپنا آٹا مارکیٹ میں بیچنے کے لیے پنجاب حکومت کی سستا آٹا سکیم کو فلاپ کرکے غریبوں مزدوروں اور دیہاڑی داروں کو محروم کیا جا رھا ھے اس سازش میں محکمہ فوڈ اورملزمالکان شامل راجہ محمد رمضان بھٹی نے وزیر اعلی مریم نواز سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے