سامارو: 29.8.2025 سامارو شہر میں سلیم غوری کی دکان سے چوری کی واردات میں ملوث ملزمان پیارا بھیل اور
سامارو:
29.8.2025 سامارو شہر میں سلیم غوری کی دکان سے چوری کی واردات میں ملوث ملزمان پیارا بھیل اور چندن بھیل کو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گرفتار ملزمان کی گرفتاری ایس ایچ او احمد بخش اور پولیس اہلکار میر حسن کھوسو کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔
جہاں عدالت نے دونوں ملزمان کو ایک، ایک سال قید اور بیس بیس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
ویل ڈن ایس ایچ او احمد بخش اور میر حسن کھوسو!