عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو: نان رجسٹر سائیں سگریٹ کے خلاف کارروائی، نان رجسٹر سائیں سگرٹ ضبط
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو: نان رجسٹر سائیں سگریٹ کے خلاف کارروائی، نان رجسٹر سائیں سگرٹ ضبط
سامارو میں اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار کی جانب سے نان رجسٹر سائیں سگریٹ کے خلاف ڈبنگ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ کارروائی کے دوران نان رجسٹر سگریٹ سے بھری ایک گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ضبط کی گئی گاڑی سے نان رجسٹر سائیں سگریٹ کے 200 ڈنڈے 2000 پکٹ برآمد ہوئے۔ برآمد شدہ سگریٹس کو ضبط کرنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کر دی گئی ۔
ذرايع موجب سياسی دٻاو سبب عمرکوٹ ايکسائيز پوليس قانونی کارروائی کرنے کے بجائے معاملے کو رفعہ دفعہ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں. اهم سوال یہ ہے کہ آخر یہ غيرقانونی سگريٹ کس کے ہیں آ؟ سوالیہ نشان موجود
ان کے پیچھے کون سے اناثر و رسوخ والے ہاتھ شامل ہیں؟ اور سب سے اہم افسوس کی بات یہ ہے کہ جب کہ معاملہ واضح ہے بھی ہے پہر بھی پھی انتظاميہ آخر خاموش تماشائی بنی کیوں؟سوالیہ نشان