ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت سینئر ترین صحافی صدر
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت سینئر ترین صحافی صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد محمد جمیل اختر چوہدری اور حاجی محمد یسین مرحوم وائٹل گروپ والے کے عزیز دوست اور وائیٹل گروپ کے درینہ اور مخلص ساتھی محمد علی راجڑ پنجاب پولیس والے ، محمد احمد ضیا راجڑ محمد جاوید راجڑ ایڈووکیٹ محمود راجڑ کے والد محترم بابا ہاشم علی راجڑ پھٹہ گروپ والے قضائے وفات گئے ہیں۔مرحوم کی وفات پرحاجی سعید احمد ایم این اے اعجاز الحق۔ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی۔چوہدری آصف ثناء امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم ملک طیب ٹیڈی خالد پٹواری ندیم ظفر ملک رزاق حقہ فراز جٹ اسد چوہدری ہارون الرشید سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان حاجی یونس ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود چوہدری تنویر عرفان کھوکھر رشید یوسفی اقبال قاضی ارسلان یوڈی شاہد شاہ نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے