October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شاہد حسین غوری کی تائی ماں انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی

Screenshot_2026-01-05_073533

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شاہد حسین غوری کی تائی ماں انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر چوہدری آصف ثناء امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری ہدایت علی قاضی نوید قاضی ندیم ظفر ملک طیب ٹیڈی ملک رزاق حقہ ستار لیڈر خالد پٹواری زاہد حسین انجم فراز جٹ اسد چوہدری چوہدری ہارون رشید ملک حافظ آصف شہزاد ملک وقاص جوئیہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے