*خاتون پر تیزاب پھینکنے کوشش ناکام۔ملزم گرفتار*
*خاتون پر تیزاب پھینکنے کوشش ناکام۔ملزم گرفتار*
میلسی (محمدمختارسولگی)نواحی قصبہ
دوکوٹہ کے نواحی علاقہ بستی ریت موضع لال سگو کے رہاٸشی عابد ولد فلک شیر قوم وٹو نے ممتاز بی بی زوجہ محمد اسلم قوم میرعالم نامی خاتون پر پر تیزاب پھینک دیا لیکن خوش قسمتی سے خاتون تیزاب کے حملہ میں محفوظ رہی۔اہلٍ علاقہ نے ملزم کو پکڑلیا اور اسکے قبضہ سے تیزاب کی بوتل اور چھرا برآمد کرکے پولیس چوکی دوکوٹہ کے حوالے کر دیا۔پولیس مصروفٍ تفتیش ہے۔