عمرکوٹ (رپورٹ ایم لال واگھانی بیوروچیف) اپسما تعلقہ کنری کے جنرل سیکرٹری خالد بھٹی اپسما کے
عمرکوٹ (رپورٹ ایم لال واگھانی بیوروچیف) اپسما تعلقہ کنری کے جنرل سیکرٹری خالد بھٹی اپسما کے ممبر سر دلیپ کمار ممبر سر پرین خاصخیلی پی ایس ٹی ٹیچر سر ندیم خان نے میرپور خاص میں گورنمنٹ پرائمری ڈائریکٹر میرپور خاص محترم سر فقیر محمد خاصخیلی کو ڈائریکٹر بننے پر مبارکباد پیش کی اسی دوران پرائیویٹ اسکولز کے ڈپٹی ڈائریکٹر میرپور خاص محترم مظفر حسین بھرگڑی سے ملاقات کی اور اسکولز کے حوالے سے بات چیت کی۔
اپسما میرپور خاص کے صدر محترم فیصل خان زئی سے ملاقات کی ملاقات میں تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی جس پر فیصل خان نے کہا جلد کنری میں نیو تنظیمی الیکشن کرائیں جائیں گے۔