October 28, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ترجمان خوش پولیس کے مطابق ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم آج مورخہ 12/09/2024 بروز جمعرات 05:00 بجیشام تھانہ مٹھ ٹوانہ میں کھلی کچہری کاانعقاد کریں گے اور شہریوں کے مسائل سنیں گے

IMG-20240912-WA0149

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ترجمان خوش پولیس کے مطابق ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم آج مورخہ 12/09/2024 بروز جمعرات 05:00 بجیشام تھانہ مٹھ ٹوانہ میں کھلی کچہری کاانعقاد کریں گے اور شہریوں کے مسائل سنیں گے۔ واضح رہے کہ ڈی پی او خوشاب کی طرف سے عوامی ریلیف کےلیے تواتر سے کھلی کچہریوں کے انعقاد کاسلسلہ جاری ہے۔