اسامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف پاڪ کستان مسلم ليگ ن کی ايم اين اے محترم نيلم کماری
اسامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
پاڪ
کستان مسلم ليگ ن کی ايم اين اے محترم نيلم کماری کی ھدايات پر پاکستان مسلم ليگ ن منارٹی ونگ ضلع عمرکوٹ جنرل سيکريٹری وشنداس کماليہ نيشنل پريس کلب سامارو پہنچے
نيشنل پريس کی
2026 کی نئی منتخب باڈی نائب صدر رانا مل ٻوچيا.جنرل سيکريٽری گلجی سورمانی.سيئنر جنرل سيکريٹري پرديپ چوھان.انفارميشن سيکريٹری احمد خان بھرگڑی.خزانچی عاقب خاصخیلی سابقہ میمبر ظفر بھرگڑی آور دیگر کو ھار پیہنا کر مبارک آباد پیش کی اور نئے سال کا کيک بهی جاتا گیا ۔ اس موقع پر وشنداس کماليا نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انتہائی زیادہ خوشی ہے کہ تحصیل سامارو میں ميگھواڑ برادری کے نوجوانوں کی جدوجھد سے نيشنل پريس کلب سامارو کا بنياد ڈالا گیا مذید کہا کہ
ادی ايم اين اے نيلم کماری کی مھربانيوں سے اب ضلع عمرکوٹ میں بہت اچھے کام ہورہے ہیں ۔۔۔۔۔