پنجاب حکومت نے مزید تقرر تبادلے کر دیے محسن نثار سیکرٹری آر ٹی اے ملتان سے تبادلہ،
پنجاب حکومت نے مزید تقرر تبادلے کر دیے
محسن نثار سیکرٹری آر ٹی اے ملتان سے تبادلہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) ملتان تعینات
محسن نثار کو سیکرٹری آر ٹی اے ملتان کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا
مسعود احمد ایڈیشنل کمشنر ریونیو راولپنڈی سے تبادلہ، ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی تعینات
حسان اللہ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی سے تبادلہ، ایڈیشنل کمشنر ریونیو راولپنڈی تعینات
انیق انور ڈپٹی سیکرٹری ویلفیئر ایس اینڈ جی اے ڈی سے تبادلہ، ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ تعینات
محمد رضوان الحق
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تبادلہ، ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ تعینات
حسین خالد ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز سے تبادلہ، ڈائریکٹر پروگرام چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب تعینات
وقار عظیم چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے اضافی چارج سے فارغ
نوٹیفکیشن جاری