November 27, 2026

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان 39ویں سینئر منیجمنٹ کورس کے لئے گریڈ 19 کے افسران کو 19 جنوری 2026 کو طلب کرلیا گیا، نوٹیفیکیشن

IMG-20260102-WA0157

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان

39ویں سینئر منیجمنٹ کورس کے لئے گریڈ 19 کے افسران کو 19 جنوری 2026 کو طلب کرلیا گیا، نوٹیفیکیشن

پولیس سروس گروپ PSP سے افسران:

1۔ ڈی پی او خانیوال اسماعیل الرحمٰن
2۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل
3۔ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار
4۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی
5۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن لاہور محمد نوید
6۔ ڈی پی او سرگودھا صہیب اشرف
7۔ سی ٹی او ملتان محمد کاشف اسلم
8۔ ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد

انٹیجیلس بیورو IB سے شامل افسران

1۔ ڈائریکٹر انٹیلیجنس بیورو حنیف بشیر گجر
2۔ ڈائریکٹر انٹیجیلس بیورو عرفان طارق
3۔ ڈائریکٹر انٹیجیلس بیورو مصب بابر
4۔ ڈائریکٹر انٹیجیلس بیورو سراج الدین امجد