November 27, 2026

لاہور:نئے سال 2026 کا پہلا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ۔

IMG-20260102-WA0153

لاہور:نئے سال 2026 کا پہلا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ۔
لاہور: ایل پی جی کی نئی سرکاری قیمت 220روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر2592روپے مقرر۔ عرفان کھوکھر
لاہور: کمرشل سلنڈر اب غریب دکاندار اب 9973 روپے کا خریدیں گے، چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر
لاہور: ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مکسنگ جاری۔ مہنگائی میں پسی عوام کو نئے سال کا پہلا دھچکا، بلیک مارکیٹنگ بے خوف جاری، سردی کی شدت سے عوام لکڑیاں جلانے پر مجبور۔
کو سرکاری قیمت پر ایل پی جی فراہمی کیلئے حکومت پلانٹ سے سرکاری قیمت کو یقینی بنائے۔ چیئرمین عرفان کھوکھر