ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک عزیز الرحمن رکن جماعت اسلامی بہاول نگر کے پھوپھی زاد بھائی ملک سعید احمد منڈی صادق گنج بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک عزیز الرحمن رکن جماعت اسلامی بہاول نگر کے پھوپھی زاد بھائی ملک سعید احمد منڈی صادق گنج بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ولید ناصر چوہدری صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر عامر یعقوب نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگرڈاکٹرعارف رضا ملک ملک حافظ آصف شہزاد اسد اللہ شاہ عرفان اللہ عرفان افضل ساجد ندیم پروفیسر معروف اعظم پروفیسر خالد سعید ریحان عابد سرور ارسلان خان خاکوانی عمر فاروق رامے سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے