October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شیخ قاسم علی ( صدر پریس کلب بہاولنگر) کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون

20240910_173008

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شیخ قاسم علی ( صدر پریس کلب بہاولنگر) کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی وقاص فریدی بہاولنگر طاہر کریم خان زاہد حسین انجم ڈاکٹر عارف رضا ملک جمیل اختر چوہدری طارق جاوید فقیروالی حافظ ثاقب ڈاکٹر ذوالفقار قریشی عبد الرشید یوسفی ایم آصف قمر تنویر چوہدری رانا فیاض راشد سعدی فیاض رامے سجاد خان عدنان چوہدری ریاض باجوہ سمیت دیگر میڈیا نمائندگان نے اظہار افسوس کیا ہے۔