*بات ھے سچ مگر بڑی رسوائی کی* *تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی*
*بات ھے سچ مگر بڑی رسوائی کی*
*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی*
کب تک یہ سلسلہ جاری رہیگا کہ سعودی عرب امارات سمیت دیگر عرب ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ پر ہزاروں نہیں لاکھوں بھکاریوں کا انکشاف ھوا۔ کئی سو جیلوں میں قید ھیں اور کئی ہزار بھکاریوں کو ڈی پورٹ کیا۔ اب خبر یہ آئی ھے کہ ملیشیاء حکومت نے اسی بھکاریوں کو گرفتار کیا جنممیں ستاتر پاکستاانی پاسپورٹ رکھتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کراچی میں بھکاری مافیاء حدود سے تجاوز کرچکے ہیں، پولیس کی پشت پناہی کا عمل جاری ھے جس سے جرائم جنم لے رھے ہیں۔ ریاست اور حکومت کو اس بابت سنگین ایکشن لینے کی ضرورت ھے اور اس بھکاری مافیاء کا خاتمہ کئے بغیر ملک بلخصوص کراچی شہر میں امن و سکون خوشحالی و ترقی نا مممکن ھے۔ اب دیکھنا یہ ھے کہ قومی و صوبائی اسممبلیاں اور سینیٹ بھکاری ازم کے خاتمہ کیلئے کوئی سخت قانون بناتے ہیں کہ نہیں یہ وقت ہی بتائے گا۔۔۔۔!!