تلہ گنگ (راجہ نورالہی عاطف سے) تلہ گنگ جوڈیشنل کمپلیکس میں شاندار لائبریری کے افتتاح کے بعد بار
تلہ گنگ (راجہ نورالہی عاطف سے) تلہ گنگ جوڈیشنل کمپلیکس میں شاندار لائبریری کے افتتاح کے بعد بار میں پزیرائی ۔۔۔ ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی الیکشن ممتاز
سیکریٹری لائبریری ممتاز قانون دان ساجد حسین بھٹی کی خدمات کو وکلاء اور عوام کا خراج تحسین۔
انٹرنیشل یونین آف رائٹرز کی ممبر نمرہ ملک کے ساتھ تلہ گنگ بار میں ساجد حسین بھٹی نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ وہ عوامی فلاح کے لیے لائبریری کے اس قیام پہ ان تمام احباب کے مشکور ہیں جنہوں نے کتب کی فراہمی اور لائبریری کی جملہ ضروریات کے لیے بھرپور تعاون کیا۔گفتگو کے دوران معروف قانون دان ملک شعیب عباس مجھیال ،اوتھ کمشنر رضوانہ ناز اور دیگر بھی موجود تھے۔