آدھی کوٹ (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک
آدھی کوٹ (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے ڈیرہ ملک سید رسول دھون کو بجلی فراہمی کیلئے ایچ ٹی اور ایل ٹی پولز پہنچ گئے۔ عوامی سماجی حلقوں کا اظہار تشکر ۔
کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور اور ملک محمد وارث بگھور کی نگرانی میں کام جاری ہے۔
خصوصی گرانٹ فراہمی پر کونسلر ملک فیروز دھون،ملک سعید دھون اور دیگر معززین علاقہ نے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کا شکریہ ادا کیا۔