November 27, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے قابل فخر سپوت محمد عمران بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفس

IMG-20260101-WA0250

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے قابل فخر سپوت محمد عمران بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفس آف دی ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف ریلیجیس ایجوکیشن پنجاب تعینات ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ محمد عمران نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔ محمد عمران قبل ازیں بھی محکمہء تعلیم کےلیے گرانقدر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عمران نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عظیم بابرکت ذات والاصفات مجھے اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور اسے میرے لیے باعثِ خیر بنائے۔