October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد عالم ریٹائرڈ ملازم میونسپل کمیٹی ہارون اباد والے جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سٹی

20240910_173008

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد عالم ریٹائرڈ ملازم میونسپل کمیٹی ہارون اباد والے جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی ملک حافظ آصف شہزاد وقاص جوئیہ ملک فاروق جوئیہ قیصر شاہ سب انجینئر محمدساجد نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے ۔