ناظرین اب رخ کرتے ھیں روھڑی کا جہاں پر صدیوں قدیمی ساقی ھوٹل مرحوم ساقی کی یاد تازاہ کر تھانے اس ھوٹل پر پنجاب کی طرز پر مختلف قسم کے کھانے
ناظرین اب رخ کرتے ھیں روھڑی کا جہاں پر صدیوں قدیمی ساقی ھوٹل مرحوم ساقی کی یاد تازاہ کر تھانے اس ھوٹل پر پنجاب کی طرز پر مختلف قسم کے کھانے تیار کیے جاتے ھیں کراچی لاھور پشاور کوہٹہ سے آنے والے مساقر ٹرین سے اترتے ھی کھانا نوش کرتے ھیں اور
فملی کے لیے بھی شوق سے لے کر جاتے ھیں مسافرروں اور تاجردوں کا کہنا ھے ایک تو مناسب ریٹ لیے جات ھیں دوسرے بہترین کھا مسافرروں کو ملتا ھے۔ کیونکہ یہ ھوٹل ریلوے اشٹیشن کے قریب ھے۔