*ہائی الرٹ اہم / ٹکر میڈیا پریس کانفرنس* *حقیقی رکن صوبائی اسمبلی ملک سربلند خان ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کراچی (ریجن) پی ٹی آئی*
*ہائی الرٹ اہم / ٹکر میڈیا پریس کانفرنس*
*حقیقی رکن صوبائی اسمبلی ملک سربلند خان ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کراچی (ریجن) پی ٹی آئی*
میرا حلقہ بلدیہ کیماڑی ہے،آٹھ فروری کہ انتخابات میں میں نے جیتا تھا، *ملک سر بلند خان*
میرے ووٹ کی تعداد چھ ہزار سے زیاد تھی جبکہ پی پی نمائندے کے ووٹ کم تھے، *ملک سر بلند خان*
میں نے 16000 ہزار ووٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی، *ملک سر بلند خان*
مخالف پارٹی کے دس ہزار ووٹ تھے پر الیکشن کمیشن نے مجھے ہارا ہوا قرار دیا میرا مینڈیٹ چوری کیا، *ملک سر بلند خان*
میں ہر بار عدالت کا رخ کرونگا کیونکہ عدالیہ ہی انصاف کریگی، *ملک سر بلند خان*
آج عدالت نے میری درخواست کو ڈسمیس کردیا لیکن میں باربار درخواست کرونگا، *ملک سر بلند خان*
اپنے قاِئد کے نام پر ووٹ لے کر آیا ہوں اپنی عوام کا بھروسہ ہوں میں، *ملک سر بلند خان*
صوبائی اسمبلی میں حلف لیا 24 فروری کو اس کے بعد یکم اپریل کو ایک لیٹر آتا ہے اسلام آباد سے الیکشن کمیشن کی جانب سے اور رات کے چار بجے آرڈر آتا ہے، *ملک سر بلند خان*
جس دن ہائی کورٹ سندھ کی چھٹی ہوتی ہے اسی دن تین چار بجے رمضان میں ریکاؤنٹنگ ہوتی ہے، *ملک سر بلند خان*
میرے چھ ہزار ووٹ ریجیکٹ کر دیے جاتے ہیں جیسے وفاق میں تین قومی اسمبلیوں کی سیٹوں میں آٹھ آٹھ ہزار ووٹ ریجیکٹ کیے گئے، *ملک سر بلند خان*
حیران کن بات یہ تھی کہ وہ سارے کے سارے چھ ہزار جو ووٹ ریجیکٹ کیے سارے فریش بیلٹ پیپر تھے نئے تھے، *ملک سر بلند خان*
اس کے بعد ہمارے چھ ہزار ووٹ مائنس کر کے جو ہارا وا کینڈیڈیٹ تھا اس کو جیت ڈیکلیئر کرنے کی تیاری کر لی گئی، *ملک سر بلند خان*
ہم نے اپنے معزز عدالت سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا اور سندھ ہائی کورٹ نے ہمیں اسٹے حکمہ امتنا دیا، *ملک سر بلند خان*
اس اسٹے کی بنیاد پر تین مہینے اسمبلی میں پہلے اور تین مہینے اسمبلی میں بعد یہ چھٹا مہینہ میرے سندھ اسمبلی میں ہے، *ملک سر بلند خان*
میں یہاں عوام کی نمائندگی کر رہا ہوں مجھے ہمارے حلقے کے 16287 لوگوں نے ووٹ دے کے کامیاب کیا، *ملک سر بلند خان*
جس طریقے سے پورے پاکستان میں تمام نمائندے ووٹ لے کر اس معزز اسمبلی حال میں آتے ہیں اس معزز اسمبلی حال میں آ کر عوام کی نمائندگی کرتے ہیں، *ملک سر بلند خان*
لیکن افسوس ابھی ہمیں لگ رہا ہے کہ یہ ہاں بھی پارشل مارشل لگا ہوا ہے ادارے آزاد نہیں ہے، *ملک سر بلند خان*
لوگوں کو آج بھی جالی ریکاؤٹنگ کے ذریعے اسمبلی سے باہر کرنے کا سلسلہ جاری ہے جو جمہوریت کی بنیادی اقدار کے منافی ہے، *ملک سر بلند خان*
اگر کوئی انسان اپنی رائے دہی دیتا ہے کسی کے بھی حق میں یہ اس کی بنیاد کے حقوق پر ڈھاکہ ہے یہ ہر انسان کی ہر پاکستانی شہری کے حقوق پر ڈھاکہ ہے، *ملک سر بلند خان*
جو الیکشن کمیشن پاکستان مسلسل ڈال رہا ہے الیکشن کمیشن پاکستان نے ایک فیصلہ صادر کیا اور اس کے بعد ہماری عدالت نے اس کو ایکسیپٹ کرتے ہوئے، *ملک سر بلند خان*
اسمبلیوں کی سیٹیں جو لی تھی اس کے بعد آج ایک اور شب خون ہماری صوبائی اسمبلی کی سیٹ جس میں مجھ سمیت صوبائی اسمبلی کا ممبر تھا اس پہ مارنے کی کوشش کی گئی ہے، *ملک سر بلند خان*
لیکن ہمیں ابھی بھی اپنی عدلیہ پر بھروسہ ہے ابھی بھی ایسے ججز ہیں ابھی بھی ہمیں اپنی عدلیہ پہ بھروسہ ہے انصاف لینے کے لیے سب کے پاس جائیں گے، *ملک سر بلند خان*
ہم سپریم کورٹ بھی جائیں گے ہم الیکشن ٹرمینل میں جائیں گے ہم تمام ان ریمیڈی کے تمام ان فورم استعمال کریں گے، *ملک سر بلند خان*
جہاں ہمیں انصاف کی امید ہے کیونکہ کوئی بھی معاشرہ کوئی بھی ریاست وہ اپنے اداروں پہ چلتی ہے انصاف پہ چلتی ہے، *ملک سر بلند خان*
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے کہ کوئی بھی معاشرہ میں کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا، *ملک سر بلند خان*
وہ نظام نہیں چل سکتا آج عوام کے مینڈیٹ پر مسلسل جو ڈھاکہ ڈال رہے تھے پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر اس میں ایک اضافہ اور ہوا ہے، *ملک سر بلند خان*
ہمیں ہماری معزز عدالت نے ہمیں سندھ ہائی کورٹ نے یہاں سے ہماری اپیل کو ڈسمس کیا، *ملک سر بلند خان*
مختصر سا فیصلہ ہے میں اپ لوگوں سے ابھی شیئر کرتا ہوں اس میں صرف یہ لکھا ہے ڈیسیز ارثڈر اس میں تفصیلی کچھ نہیں ہے، *ملک سر بلند خان*
انشاءاللہ ہم تمام فورم پہ جائیں گے اپنی قانونی جنگ انشاءاللہ لڑیں گے عوام میں بھی جائیں گے عدالتوں میں بھی جائیں گے انشاءاللہ، *ملک سر بلند خان*
یہ سزا ہمیں کیوں دی جا رہی ہے کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کے ممبر ہیں مجھے کئی آفرز کی گئی کہ آپ اس پارٹی میں آجائیں، *ملک سر بلند خان*
اپ کو سب کچھ دیں گے وزارت ہو مشینی ہو پارلیمانی سیکرٹری ہو اپ کو کروڑوں روپے دیں گے اپ کو کروڑوں روپے کا فنڈ دیں گے صرف تحریک انصاف چھوڑ دو، *ملک سر بلند خان*
لیکن میں نے کہا میں نہ اپنے نظریے پے سودا کروں گا اور نہ ہی اپنے قائد اور اپنے قوم سے غداری کروں گا، *ملک سر بلند خان*
جس نظریے کی بنیاد پر اور جس لیڈر کے لیے آپ نے مجھے ووٹ دیا ہے میں اس سے کبھی منرف نہیں ہوگا نہ غداری کروں گا، *ملک سر بلند خان*
یہ سیٹ میرے قائد ، میری پارٹی میرے قوم پر ہزار دفعہ قربان ہے ایسی ہزاروں سیٹیں جمہوریت کے لیے آئین کی بالادستی کے لیے عوام کی حکمرانی کے لیے قربان ہے، *ملک سر بلند خان*
آج کھڑے ہیں ڈٹ کے کھڑے ہیں اور انشاءاللہ آگے بھی ہر فورم پہ ہم جائیں گے اپنے عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے کے لیے اپنے عمران خان کی آزادی کے لیے آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے عدالتوں کو آزاد انصاف فراہم کرنے کے لیے ہم پورے حمایت کریں گے، *ملک سر بلند خان*
آپ کو کیوں ہرایا جا رہا ہے آپ کو کس کس پارٹی کی طرف سے آفرز آئی ہیں اس پر نام لینا پسند کریں گے، *صحافیوں کا سوال*
سر بلند خان نے جواب میں کہا مجھے پیپلز پارٹی سے بھی آفر آئی مجھے ایم کیو ایم سے بھی آئی مجھے نون لیگ سے بھی آئی متعدد دفعہ آفر آئی،
مجھے ہرانے والے اس وقت سسٹم کہ وہ لوگ ہیں جو عمران خان کو ہر طریقے سے پریشان کرنا چاہتا ہے عمران خان کو جس نے جیل میں رکھا ہے جو عوام کے حقوق پر ڈھاکہ ڈال رہا ہے، *ملک سر بلند خان*
وہ طاقتیں مجھے بھی اسمبلی سے باہر کرنا چاہ رہے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان کو جیل میں رکھا ہمارے خاتون رہنماؤں کو جیل میں رکھا ہمارے لیڈران کو جیل میں رکھا، *ملک سر بلند خان*
ہمیں بھی سیٹ سے باہر کر رہے ہیں ہمیں اس بات کا کوئی افسوس نہیں ہے چھ مہینے رہے الحمدللہ تحریک انصاف کے ممبر بن کے رہے انصاف کے ممبر بن کے رہے عمران خان کے کھلاڑی بن کے رہے اور انشاءاللہ اگے بھی انشاءاللہ ثابت قدم رہیں گے، *ملک سر بلند خان*
اپنی پارٹی کے ساتھ اپنی قوم کے ساتھ اس قوم نے ہمیں مینڈیٹ دیا اس کا سودا کبھی نہیں کریں گے، *ملک سر بلند خان*
*جاری کردہ میڈیا سیل*
ٹیم ہیڈ میڈیا
*کوآرڈینیٹر : ایم پی اے ملک سر بلند خان انجینیئر فاروق جمیل ملک*
03151254425