October 28, 2026

حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی،قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ اضافہ، صارفین پر 43 ارب 23 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اطلاق ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے مہینوں پر ہوگا،

20240910_173008

حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی،قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ اضافہ، صارفین پر 43 ارب 23 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اطلاق ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے مہینوں پر ہوگا، پنجاب حکومت نے50 ارب کا ریلیف دینے کا اعلان کیاتھا، ابھی سے 43 ارب نکلوانے کا بم پھینک دیا گیا،اسلام آباد کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی گئی ہے، یعنی حساب برابر، ایک ہاتھ سے دو، دوسرے سے لے لو