October 15, 2026

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب،ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث

IMG-20251230-WA0106

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب،ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے کوآرڈینیٹر اوورسیز پاکستانیز مسلم لیگ ن نورپورتھل ضلع خوشاب رانا محمد شفیق کی ھمشیرہ کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر معروف سماجی شخصیات ایڈووکیٹ ملک فاروق کلو، عبدالحکیم اعوان، گل حمید چانس، پروفیسر ملک الفت حسین لیرا، فیض، نمبردار اعجاز انگرا،ملک شہباز حسین برھان، سردار قنبر رضا خان بلوچ اور اکرام اللہ خان بھی ہمراہ موجود تھے۔ رانا محمد شفیق کے عزیزواقارب نے ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کا پرتپاک استقبال کیا۔ شرکاءے تقریب نے اس موقع پر نیک خواہشات کااظہار کیا۔