September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے

Screenshot_2025-12-28_171853
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق چک نمبر46 سے کال موصول ہوئی کے ایک ادمی گرائنڈر کے ساتھ لکڑی کاٹ رہا تھا۔لکڑی کاٹتے ہوئے گرائنڈر اس کے پاؤں پہ ا لگا ہے جس سے وہ زخمی ہو گیا ۔ہم نے مریض کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہسپتال ھارون ابادشفٹ کر دیا چک نمبر 9/3R سے کال موصول ہوئی کہ ایک 95 سالہ بزرگ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے گر گیا اور زخمی ہو گیا ہم نے اس شخص کو فرسٹ ایڈ دی۔ اور ٹی ایچ کیو ہسپتال ھارون ابادشفٹ کر دیا۔73 فور ار میں ایک شخص چھت پر کام کر رہا تھا جو پاؤں سلپ ہونے کی وجہ سے گر گیا زخمی شخص کو سر پر چوٹ ائی تھی ہم نے زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون اباد شفٹ کر دیا.

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0